حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں جاری سیاسی بحران کے خانمہ کے لئے
صدر کانگریس سونیا گاندھی مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے اور دگ وجئے
سنگھ نے آج ایک
اجلاس منعقد کیا۔ چنانچہ اس اجلاس میں ریاست میں حکومت کے
قیام یا صدر راج کے نفاذ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم ذرائع کے
مطابق صدر راج کو نفاد کو ہی اجلاس میں ترجیح دی گئی۔